اسنے دور رہنے کا مشورہ بھی لکھا ہے
ساتھ ہی محبت کاواسطہ بھی لکھا
اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
اور صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
کچھ حروف لکھیں ہیں ضبط کی نصیحت میں
کچھ حروف میں اسنے حوصلہ بھی لکھا ہے
شکریہ بھی لکھا ہے دل سے یاد کرنے کا
دل سے دل کا ہے کتنا فاصلہ بھی لکھا ہے
ساتھ ہی محبت کاواسطہ بھی لکھا
اس نے یہ بھی لکھا ہے میرے گھر نہیں آنا
اور صاف لفظوں میں راستہ بھی لکھا ہے
کچھ حروف لکھیں ہیں ضبط کی نصیحت میں
کچھ حروف میں اسنے حوصلہ بھی لکھا ہے
شکریہ بھی لکھا ہے دل سے یاد کرنے کا
دل سے دل کا ہے کتنا فاصلہ بھی لکھا ہے