تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    وہ دوست جنہوں نے من میں میرے

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    وہ دوست جنہوں نے من میں میرے Empty وہ دوست جنہوں نے من میں میرے

    Post by أضواء Sun Feb 28, 2010 5:08 am


    وہ دوست جنہوں نے من میں میرے

    وہ دوست جنہوں نے من میں میرے

    میرے درد کا پودا بویا تھا

    وہ دوست تو رخصت بھی ہو چکے

    ا ور بار غم دل ساتھ مرا

    اب چارہ گرد کچھ بولو نہیں

    اب ان باتوں سے تمہیں حاصل کیا

    میرے دوست تو شہد کے گھونٹ پیئے

    تجھے تلخ مزے کا پتہ ہی نہیں

    تیرے دوست تو ہوں گے جلو میں ترے

    ترا دل تو مگر ہے غموں کا امیں

    یہ جو اجبنی لوگ ہیں ان کی بتا

    کبھی ان کو بھی یاد کرے گا کوئی

    کبھی طنز سے پوچھیں گے ایل جہا ں

    تیرے دوست کا ہاتھ کہاں ہے بتا

    مگر اہل وفا تو جھجھکتے نہیں

    جہا ں سر پہ چمکتی ہے تیغ حنا

    بڑے ناز سے دیتے ہیں سر کو جھکا

    نہیں مانگتے کچھ بھی اجل کے سو ا


    وہ دوست جنہوں نے من میں میرے 006

      Current date/time is Mon May 20, 2024 11:14 am