بھروسہ ٹوٹ جانے سے زرا پہلے بتا دینا
مجھے تم آزمانے سے زرا پہلے بتا دینا
کسی حیلے بہانے سے زرا پہلے بتا دینا
کہ مجھ کو بھول جانے سے زرا پہلے بتا دینا
ذہن کی ریت پر تم نے محبت سے لکھی تھی جو
وہ تحریریں مٹانے سے زرا پہلے بتا دینا
کہ اس دل پر میں رکھ لوں ضبط کا پتھر
سنو! دامن چھڑانے سے زرا پہلے بتا دینا
کسی بھی موڑ پے برا پاؤ اگر مجھ کو
زمانے کے بتانے سے زرا پہلے بتا دینا
مجھے تم آزمانے سے زرا پہلے بتا دینا
کسی حیلے بہانے سے زرا پہلے بتا دینا
کہ مجھ کو بھول جانے سے زرا پہلے بتا دینا
ذہن کی ریت پر تم نے محبت سے لکھی تھی جو
وہ تحریریں مٹانے سے زرا پہلے بتا دینا
کہ اس دل پر میں رکھ لوں ضبط کا پتھر
سنو! دامن چھڑانے سے زرا پہلے بتا دینا
کسی بھی موڑ پے برا پاؤ اگر مجھ کو
زمانے کے بتانے سے زرا پہلے بتا دینا