تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    فورم کے قواعد وضوابط

    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    فورم کے قواعد وضوابط Empty فورم کے قواعد وضوابط

    Post by مغل شہزادہ Wed Jan 13, 2010 9:59 pm

    السلام علیکم!

    اس فورم کو جوائن کرنے سے پہلے ان قواعد وضوابط کو پڑھ لیں جن پر آپ کو جوائن کرنے کے بعد ہر صورت پر عمل کرنا ہوگا.
    اپنا سوال یا پوسٹ متعلقہ فورم میں پوسٹ کریں
    دوسرے فورم ممبران اور نئے آنے والوں کی رائے اور تجاویز کا احترام کریں کیونکہ انہی کی تجاویز سے ہماری ویب سائٹ خوب سے خوب تر ہوسکتی ہے.
    فرقہ وارانہ، توہین آمیز باتوں سے اجتناب کریں. اس کے علاوہ طیش دلانے والی باتوں، کسی کی دل آزاری کرنے والی باتوں سے اجتباب کریں
    تعبیر کا مذہب اسلام ہے ۔ یہاں اسلام کے علاوہ کسی اور مذہب کی تبلیغ اجازت نہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے دوسرے مذہب کی معلومات جاننے کے حوالے سے بات کر سکتے ہیں۔
    یہ ایک فیملی ویب سائٹ ہے یہاں کسی قسم کی فحش گوئی، ہیجان آمیز باتوں سے بالکل پرہیز کریں
    ویب سائٹ پروموشن یا کسی دوسرے فورم کی اس فورم پر بالکل اجازت نہیں ہے
    فورم پرکسی بھی قسم کی ہیکنگ کی اجازت نہیں ۔۔اس کے علاوہ سافٹ وئیر ز کے سیریل نمبرز اورکریکس شیئر کرنا منع ہے

    کسی قسم کی پراڈکٹ یا کمپنی کی تشہیر کی اس فورم پر بالکل اجازت نہیں ہے.
    اپنے دستخط یا فورم پر کوئی ایسی ویب سائٹ کا لنک نہ دیں جو فحاشی و عریانی، جوا، غیر قانونی کام، فرقہ واریت، اشتہار بازی یا سب ممبران کے جذبات کو مجروح کرے.
    کسی کو فورم پر انگلش میں اپنا تبصرہ لکھنے، اپنا موبائل نمبر، ٹیلی فون نمبر یا اپنا ای میل ایڈریس لکھنے کی بالکل اجازت نہیں ہے. آپ اپنا موبائل نمبر، ای میل یا فون نمبر اپنے دستخط میں بھی نہیں لکھ سکتے اور نہ ہی کسی کو ذاتی پیغام کی مددسے بھیج سکتے ہیں. ایسا کرنے اور شکایت کی صورت میں آپ کا اکاونٹ غیر فعال کیا جاسکتا ہے.

    آپ اپنے ایک سے زیادہ اکاونٹ نہیں بنا سکتے. جب آپ اس ویب سائٹ پر رجسٹر ہوتے ہیں تو ہم آپ کا آئی پی، آئی ایس پی کی تفصیلات، براوزر کی تفصیلات اور دیگر تفصیلات ہم محفوظ کر لیتے ہیں. ایک سے زیادہ اکاونٹ بنانے کی صورت میں آپ کو بغیر کوئی وجہ بتائے فوری طور پر غیر فعال کیا جاسکتا ہے
    کسی بھی شخص کو اس بات کی اجازت نہیں کہ وہ دوسری ویب سائٹ کا مواد اس ویب سائٹ کی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر یا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی والا مواد یہاں پوسٹ کرے.
    اگر کوئی پوسٹ آپ کو ان قوانیں کے خلاف لگے تو فورم کے ایڈمنسٹرٹرز اور فورم کے پرنسپل کو شکایت کریں

    یہ تمام قوانیں ممبرز کی سہولیات اور اس ویب سائٹ کا معیار برقرار رکھنے کے لئے بنائے گئے ہیں ان کی پاسداری کریں ۔۔اورہمارے اس مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔


    تعبير
    تعبير


    Posts : 57
    Join date : 16.01.2010
    Location : ممى کے دل میں

    فورم کے قواعد وضوابط Empty Re: فورم کے قواعد وضوابط

    Post by تعبير Wed Jan 27, 2010 4:40 pm

    فورم کے قواعد وضوابط 53353

      Current date/time is Wed May 08, 2024 10:52 pm