حقیر فقیر پرتقصیر کو منور چودری کہتے ہیں رنگ گندمی ہے قد 6 فٹ سے کحچھ زیادہ ہی ہو گا شکل وصورت سے پاکستانی ہوں تعلیم بس واجبی سی ہے جاسوسی ڈائجسٹ اور تاریخی ناول پڑھنے کا بہت شوقین ہوں
اردو زبان کا دلداہ ہوں جہاں دیکھا اردو لکھی ہوئی وہی جمپ لگا دیا
میرے خیال میں اتنا تعرف بہت ہے
آپ سب مائر حضرات ہیں آپ سب کی توجہ کا طلبگار رہوں گا
اردو زبان کا دلداہ ہوں جہاں دیکھا اردو لکھی ہوئی وہی جمپ لگا دیا
میرے خیال میں اتنا تعرف بہت ہے
آپ سب مائر حضرات ہیں آپ سب کی توجہ کا طلبگار رہوں گا