سلام۔۔۔۔
آج میں آپ کو یوٹیوب سے کوئی بھی ویڈیو ڈائونلوڈ کرنے کی اک چھوٹی سی
ٹپ بتائوں گا۔۔۔ ویسے تو یوٹیوب ویڈیو دائونلوڈ کرنے کے لیے بہت سے سافٹ ویئرز اور ٹرکس
موجود ہیں۔۔۔لیکن اس ٹپ کے زریعے آپ آسانی سے کوئی بھی ویڈیو ڈائنلوڈ کر سکتے ہیں۔۔۔۔
سب سے پہلے آپ یو ٹیوب پہ وہ ویڈیو اوپن کریں۔۔۔جسے آپ ڈائونلوڈ کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔
مثال کے طور پر۔۔۔۔۔ ہم جس ویڈیو کو ڈائونلود کرنا چاہتے ہیں۔۔۔اسکا لنک یہ ہے۔۔۔
https://www.youtube.com/watch?v=pR6TDvTzpmc
اب آپ اس میں۔۔۔۔
y
کی جگہ۔۔۔
3
ڈال دیں۔۔۔ اور انٹر دبایئں۔۔۔
اب آپ کے سامنے اک پیج اوپن ہوجائے گا۔۔۔ جس میں آپ فلیش یا ایم پی فور فارمیٹ میں
اپنی ویڈیو ڈائونلوڈ کر سکیں گے۔۔۔۔۔
امید ہے۔۔آپ کو یہ ٹپ پسند آئے گی۔۔۔