تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو

    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 39
    Location : بیچ منجدھار

    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو Empty چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو

    Post by مغل شہزادہ Wed Feb 24, 2010 6:13 pm

    دل کو چھو جاتی ہے رات کی آواز کبھی
    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو

    مرنے کے بعد بھی میری آنکھیں کھلی رہیں
    عادت پڑی ہوئی تھی تیرے انتظار کی

    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو
    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو
    آراستہ محرابیں آنگن میں سجا رکھو
    آراستہ محرابیں آنگن میں سجا رکھو

    پر شیخ نے جا یوں ہی تا صبح بچھا رکھو
    ہے رات اندھیری تو چوکھٹ پہ دیا رکھو
    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو! گلدستے بنا رکھو! گلدستے بنا رکھو!

    یاد آہی گئی ہوگی اب آہی رہا ہوگا
    ڈر جائے نہ رستے میں سنسان پڑا ہوگا
    مدت سے نہیں آیا مدت سے نہیں آیااااااا!!!!!
    مدت سے نہیں آیا اب یاد بھی کیا ہوگا
    دہلیس پہ جا بیٹھوں گھر بھول گیا ہوگا
    آکر نہ پلٹ جائے دروازہ کھلا رکھو
    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو
    آراستہ محرابیں آنگن میں سجا رکھو ! آنگن میں سجا رکھو !

    کیا میری لگن اب تک ویسی ہی اسے ہوگی
    کیا ملکے اسے اب بھی ویسی ہی خوشی ہوگی
    کیا چاہ میری اسکو ویسی ہی ابھی ہوگی
    یا مجھ سے بچھڑ کر اب کچھ اور بڑھی ہوگی
    نہ جانے کہآں جائےنہ جانے کہاں جائے
    دروازہ کھلا رکھو
    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو
    آراستہ محرابیں آنگن میں سجا رکھو ! آنگن میں سجا رکھو !

    ایسا نہ ہو کہ یہ شب پھر یوں ہی گزر جائے
    تا صبح یوں ہی تڑپوں تب بھی نہ مگر آئے
    جب بھی کوئی آہٹ ہو دم آنکھ میں آجائے
    رہ رہ کے نظر اٹھےمایوس پلٹ جائے
    شاید مگر آجائےشاید مگر آجائے
    دروازہ کھلا رکھو
    کچھ ہار پرو ڈالو گلدستے بنا رکھو
    آراستہ محرابیں آنگن میں سجا رکھو ! آنگن میں سجا رکھو
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو Empty Re: چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو

    Post by أضواء Thu Feb 25, 2010 12:52 pm

    ایسا نہ ہو کہ یہ شب پھر یوں ہی گزر جائے
    تا صبح یوں ہی تڑپوں تب بھی نہ مگر آئے
    جب بھی کوئی آہٹ ہو دم آنکھ میں آجائے
    رہ رہ کے نظر اٹھےمایوس پلٹ جائے


    چونک اٹھتا ہوں کہیں تم نے پکارا ہی نہ ہو Normal_anuchysss2

      Current date/time is Mon Nov 25, 2024 7:17 am