تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    اے انسان تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    اے انسان تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا Empty اے انسان تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا

    Post by کامران خان Wed Feb 24, 2010 7:39 pm

    اے انسان

    تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا

    نہیں

    جلد تیرا نام زندوں کی فہرست سے نکل کر مردوں میں شامل ہو جائے گا



    والدین بہت روئیں گے پھر مایوس ہو کر بیٹھ جائیں گے۔



    رشتے دار تم کو یاد کر کے ہمیشہ کے لئے بھول جائیں گے




    بیوی کچھ عرصہ سوگوار رہے گی مگر وقت کے ساتھ تم کو بھول جائے گی




    بچے بہت یاد کریں گے مگر پھر وقت کے ساتھ ساتھ ان کے ذہن سے تیرا نقش تک مٹ جائے گا




    طوفان تیری قبر کی بلندی کو ہموار کر کے تیرا نام صفحہ ہستی سے مٹا دے گا



    دس بیس سال بعد محسوس ہو گا تم دنیا میں کبھی آئے ہی نہ تھے


    تو اس فانی دنیا کی فکر چھوڑ اور آخرت کی تیاری کر
    جہاں ہمیشہ کی زندگی ہے


    بیشک وہی اصل مقام ہے
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    اے انسان تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا Empty Re: اے انسان تو سمجھتا ہے کیا ہمیشہ زندہ رہے گا

    Post by أضواء Thu Feb 25, 2010 11:00 am

    ہم سب اللہ تعالي سے دعا گو ہوں کہ وہ ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے
    كى اطاعت اورمنکرات سے بچنے کي توفيق عطاء کرے ،

    آمين يا رب العالمين ?

      Current date/time is Tue Nov 26, 2024 12:56 am