شاید دنیا میں کہیں بھی بارڈز بند کرنے اور پرچم اتارنے کی ایسی تقریب نہیں ہوتی ہو گی جیسے اپنے پاکستان کے واہگہ بارڈر پر ہوتی ہے۔
پاکستانی شیروں کا رعب اور دبدبہ دیکھ کر میرا دل کیا کہ میں اس پیغام کا موضوع شیروں کی کچھار ہی رکھوں۔تو دیکھئے پاکستانی شیر بزدل بنئے پر غراتے ہوئے۔