تعبــیراردوادب ،شـاعری،نثر،ادبی،نگارشـات،کے قوانـین..
...
.قوانــيــــن ..
1)
آپ یہاں پرشـاعری ،شعراءکاتعارف ،منتخب کلام اور
اور اپنی شاعری،پوسٹ کرسکتے ہیں ِ
2)تعبیرایک فیملی فورم ہےِلھذا اس بات کا خیال رکھا جائے کہ
اس فورم کاتقدس پائمال نہ ہو
3) دوسرے ممبران کی عزت اور احترام سب پر فرض ہے چاہے
کوئی چھوٹاہو یاکوئی بڑا سبکو“آپ “ کہکر مخاطب کرنے سے اردو کی اصل خوبصورتی برقرار رہتی ہے
4) تمام ممبران سے توقع ہیکہ آپ ضرور ان تمام قوانین کی پاسداری کرینگے
اور
اردو زبان کی ترویج اور ترقی وفروغ کیلئے تعبیر فورم کا ساتھہ دینگے
اُمید ہیکہ تعبیر کا یہ سیکشن “ اردو ادب “ آپکے معیار پر پورا اُتریگا اور
آپ اس سیکشن سے دلی لگاؤ بنالینگے ِ
نیک تمناؤں کے ساتھہ
““ أضــــــــــــواء الشرقيه""

Last edited by أضواء الشرقية on Tue Jan 26, 2010 1:03 am; edited 1 time in total