...مــوت کا سـندیـسہ ..
..
ایک شخص کی ملاقات موت کے فرشتے سے ہوئى ۔اس نے موت کے فرشتے سے کہا
کہ جب تم میری موت کا سندیسہ لے کر آؤ تو مجھے پہلے بتا دینا ۔۔۔
موت کے فرشتے نے جواب دیا ٹھیک ہے میں تمھیں پیغام بھیجوں گا
اک دن وہ شخص ایک اور شخص سے پیسے کا لین دین کررہا تھا
کہ اچانک موت کا فرشتہ آن وارد ہوا وہ شخص موت کے فرشتے کو دیکھ کر گھبرا گیا
اور بولا میں نے تم سے کہا تھا کہ میری روح قبض کرنے سے پہلے مجھے بتا دینا ۔۔
موت کے فرشتے نے جواب دیا کہ کیا تمھارا پڑوسی چار دن ہوے فوت نہیں ہوا ۔
کیا فلاں شخص نے دو دن پہلے دم نہیں توڑا ؟
کیا تمھارے دوست کی جان پچھلے ہفتے نہیں لی گی ۔
اس شخص نے جواب دیا ہاں یہ تو ٹھیک ہے مگر آپ نے کہا تھا کہ میں پیغام بھیجوں گا ۔
موت کے فرشتے نے جواب دیا بے وقوف آدمی یہی تو میرے پیغام تھے
۔۔یہ کہ کر اس کی روح قبض کرلی۔۔۔