**بـيــت بـازى تـعــبـيـــر 2010**
السلام علیکم دوستو
اُمید ہیکہ آپ سب خیریت سے ہونگے
جیسا کے آپ تمام جانتے ہیں بیت بازی کے دئے گئے
شعر کے آخری حرف سے اگلا شعر شروع کرنا ہوگا
تو پھر
شعراردورسم الخط اور قطعہء رباعی میں ہی پوسٹ کرناہوگا
لیں تو شروعات ہم ہی کر دیتے ہے
وہ معجزات کی حد تک پہنچ گیا ھے
لفظ کوئی بھی لکھوں اس کا اسم بنے
Last edited by أضواء الشرقية on Tue Jan 26, 2010 7:29 am; edited 2 times in total