یادآتی رہی دل دکھاتی رہی اپنے من کو منانا نہ آیاہمیں
تونہ آئے تو کیا بھول جائےتو کیا پیار کرکے بھولانا نہ آیاہمیں
اَس دیس میں تیرے پردیس میں سونے چاندی کے بدلے میں بكتے ہے دل
اس گاؤں میں درد کی چھاؤں میں پیار کے نام پر ہی دھڑکتے ہے دل

Last edited by أضواء on Fri Oct 12, 2012 12:35 pm; edited 3 times in total