آپکی کوئی اچھی سی خواہش؟
اگر آپ یہ کہیں کہ آپ کی سب خواہشیں تکمیل تک پہنچ چکی ہیں تو آپ جھوٹ بھول رہے ہیں ۔ کیونکہ خواہشیں کبھی ختم نہیں ہوتیں ۔ کیا خوب کہا ہے کسی شاعر نے کہ۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے
بہت نکلے میرے ارماں مگر پھر بھی کم نکلے
خواہشات اچھی بھی ہوتی ہیں اور بری بھی ۔۔۔۔۔۔ پاکیزہ سوچ والے ہمیشہ کواہشیں بھی پاکیزہ ہی رکھتے ہیں ۔ اس موضوع میں اپ اپنی خواہشات شیئر کر سکتے ہیں ۔
قارئین حضرات سے گزارش ہے کہ اچھی خواہشات رکھنے والوں کی قبولیت کے لیئے دعا ضرور کیا کریں ۔
والسلام