اسلام علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہونگے
اب آپ گوگل کی مدد سے حساب کتاب بھی کر سکتے ہیں
جما،تفریح،ضرب،تقسیم سب کچھ گوگل سے آپ کو بس اتنا کام کرنا ہے
کے جو حسابی کام کرنا ہو تو اسے سائمبل سے لکھنا ہے اور انٹر دبانا ہے اور آگیا نیچے آپ کا رزلٹ
مصال کے طور پر اگر آپ کو کوئی رقم جما کرنی ہے تو ایسے لکھیں
123+38
اور بس انٹر دبا دیں
آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا
امید ہے شیرنگ پسند آئیگی