علامات آخر الزمان سورج اور چاند گرہن۔۔
اس سال ایک ہی مہینے المحرم 1431هــ میں دونوں۔۔۔۔
سورج اور چاند گرہن
من علامات آخر الزمان كثرة حدوث حالات الكسوف والخسوف
فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :
( سورج اورچاند اللہ تعالی کی نشانیوں میں
دو نشانیاں ہیں ، کسی کی موت یا پھر کسی کے پیدا
ہونے کی بنا پر انہیں گرہن نہیں ہوتا ،
لیکن اللہ تعالی اسے اپنے بندوں کو ڈرانے کے لیے لاتا ہے ،
جب تم دیکھو کہ چاند یا سورج گرہن
ہوا ہے تو گرہن ختم ہونے تک نماز ادا کرو ) ۔
اورایک روایت میں یہ الفاظ ہیں :
( جب تم یہ دیکھو تو گھبرا کر اللہ تعالی
کے ذکر اوراس سے دعا و استغفار کرو ) ۔
اللهم لاتغضب علينا ياسميع يامجيب ... يااااااااارب
اورپھر اللہ سبحانہ وتعالی نے یہ بھی فرمایا ہے :
{ سنو جولوگ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
کی مخالفت کرتے ہيں انہیں ڈرتے رہنا
چاہیے کہ کہیں ان پر کوئي زبردست آفت نہ آپڑے ،
یا انہیں دردناک قسم کا عذاب ہی نہ پہنچ جائے }
النور ( 63 ) ۔

Last edited by أضـــواء on Tue Jan 26, 2010 7:37 am; edited 1 time in total