2 posters
کامیابی و ناکامی
مغل شہزادہ- Administrater
- Posts : 212
Join date : 13.01.2010
Age : 39
Location : بیچ منجدھار
- Post n°1
کامیابی و ناکامی
أضواء- Administrater
- Posts : 762
Join date : 14.01.2010
Location : دمــام (سعوديــه )
- Post n°2
Re: کامیابی و ناکامی
ابن كثير رحمه اللہ كہتے ہيں:
" اللہ تعالى كى جانب سے نيك و صالح اعمال كرنے والے كے ليے يہ وعدہ ہے كہ
وہ اس كى دنياوى زندگى اچھى كر دے گا،
اور اچھى زندگى كسى بھى طريقہ سے ہو سكتى ہے،
ابن عباس اور ايك جماعت سے مروى ہے كہ انہوں نے
اس كى تفسير پاكيزہ اور حلال رزق سے كى ہے.
على بن ابى طالب رضى اللہ تعالى عنہ سے اس كى تفسير قناعت كى ہے،
على بن ابى طلحہ نے ابن عباس رضى اللہ تعالى عنہما سے بيان كيا ہے
كہ يہى سعادت ہے،

- Post n°3