“ دوشمنی
تو نبھاتے رہو“
آٔج میری دوست کو کسی نے دستخط بدلنے کہا اس نے اپنی دستخط تو بدل ڈالی پر اندر ہی اندر سے
ٹوٹ کر رو پڑی کے میں نے کیوں نہیں بتایا پھیلے سے ہی “یا بدل دینا “تھا جب کے میں نے بہت پھیلے ہی بتا دیا کہ
بھول جاؤساری باتیں پھر کیسی امید یں لگا رکھی ہے وہ پاگل کیوں مجھہ سے کہتی ہے کہ پیار“ نہیں تو نہیں“ دوستی بھی
نہیں کر سکتے تو“ کم از کم“ دوشمنی تو نبھاتے رہو“ اور حد تو یہ ہے کہ“ کہتی “میرا وجود ہی اسکے جینے کا مقصد ہے
میں کیسے سمجھاوں جب کہ اس کے نام پر نظر پڑھتے ہی میرا فورم سے نکلنے کا “ارادا “رہتا میرے اس رؤئے سے وہ پریشان رہتی تو یہ اس کی اپنی مشکل ہے ناں َ،،شاید یہ ہی ‘طریقہ اس سے دور رہنے کیلئے ٹھیک رہیگا “ اس سے انجان رہوں اور چاہیے
“کوئی“ کچھہ بھی کہے مجھے کوئی واسطہ نہیں ،،، اسی طرح شاید اسکا دماغ ٹھکانے آجائے
اس پاگل کا گزر کبھی آپ سے ہو تو ادھر آکر ہمیں اطلاع کردیجئگا