تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    Boast up your pc

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    Boast up your pc Empty Boast up your pc

    Post by کامران خان Thu Apr 01, 2010 12:55 pm

    اسلام و علیکم
    پیارے دوستوں آج میں آپ کے لیے ایک بہت ہی مفید ٹپ لے کر حاضر ہوا ہوں جس سے آپ کا کمپیوٹر آپ کی موجودہ سپیڈ سے تیس فیصد زیادہ تیز کام کرے گا اور اگر آپ 3ڈی گیمز کے شوقین ہیں اور بار بار لو میموری ایرور کی پریشانی ہے تو یہ آپ کے لیے بہت مفید ہے


    سب سے پہلے آپ اپنے کمپیوٹر کا نوٹ پیڈ اوپن کریں اور اس میں
    FreeMem=Space(64000000)
    بلکل اسی طرح لکھ کر اس فایل کو کسی بھی نام سے لیکن نام کے آگے ڈوٹ وی بی ایس لکھ کر سیو کر دیں اور جب فایل سیو ہو جاے تو اس پر ڈبل کلک کر دیں جیسے ہی آپ اس فایل پر ڈبل کلک کریں گے آپ کا کمپیوٹر تیز ہو جایے گا
    امید ہے یہ ٹپ آپ کے کام آےگی۔


    Boast up your pc 52352957

      Current date/time is Mon May 20, 2024 3:14 am