تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    میڈیا کی جنگ کو سمجھں

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    میڈیا کی جنگ کو سمجھں Empty میڈیا کی جنگ کو سمجھں

    Post by کامران خان Sat Apr 03, 2010 1:36 pm

    [align=center]آُپ سب جانتے ہیں کہ سوات آپریشن سے پہلے ہماری حکومت کا اُن کے ساتھ ایک معاہدہ ہوا تھا

    ان تمام معاملات میں میڈیا نے بہت اہم کردار ادا کیا تھا۔آج جب کہ انفامیشن اور تیکنالوجی کا دور ہے،ایک جعلی ویڈیو کا ایک ایسا ڈرامہ کیا گیا جو بعد میں انہی میڈیا کے چینلز نے فیک قرار دے دی

    اِس بات کو بہت عرسہ ہو گیا ہے لیکن مجھے آج بھی خیال آتا ہے کہ کاش ایسا نہ ہوتا

    اور اس دجالی میڈیا کے پھلائے ہوئے جال جس کے پیچھے بے شک کہ طاغوت کا ہاتھ تھا کاش ہم نہ آتے اور اِن کی ہمیں آپس میں لڑانے والی چال کو سمجھتے

    ابھی اِس ویڈیو کے اُپر لکھا گیا ایک کالم آپ کے سایھ شئیر کر رہا ہوں


    اِس کا مقصد آپ کو صرف یہ سمجھانا ہے کہ آپ اِس میڈیا کی جنگ کو سمجھں،اور ان کی بات کا پہ بلکل یقین نہ کریں کیوں کہ ان کا تعلق بھی دجال کے لشکر کے ساتھ ہے

    میڈیا کی جنگ کو سمجھں Ok05j6[/align]
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    میڈیا کی جنگ کو سمجھں Empty Re: میڈیا کی جنگ کو سمجھں

    Post by أضواء Wed May 05, 2010 9:24 am

    شكريه كامران

    بهت خوب

    thanks

      Current date/time is Mon May 20, 2024 1:25 am