تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    عام نہیں خاص

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    عام نہیں خاص Empty عام نہیں خاص

    Post by کامران خان Sat Apr 03, 2010 1:49 pm

    اسلام و علیکم ، دوستوں
    کعبہ پر غلاف اسلیے ہے کہ پتہ چلے کہ یہ کوئی عام چیز نہیں مسلمانوں کا قبلہ ہے.
    قرآن پر غلاف اسلیے ہے کہ پتہ چلے کہ یہ کوئی عام کتاب نہیں الللہ رب العزت کی کتاب ہے.
    پیارے نبی صل الللہ علیہ وصلم کے روزہ اقدس پر چادر اسلیے ہے کہ یہ کوئی عام قبر نہیں ہے.

    اسی طرح
    عورت کو پردہ کا حکم بھی اسی لیے ہے کہ یہ کوئی عام عورت نہیں بلکہ ایک مسلمان عورت ہے.
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    عام نہیں خاص Empty Re: عام نہیں خاص

    Post by أضواء Sun Apr 25, 2010 5:28 pm

    السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

    جزاك الرحمن الجنه

    نسال الله لنا ولكم التوفيق و السداد

      Current date/time is Mon May 20, 2024 2:34 am