تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    کسی لڑکی سے مت کہنا

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    کسی لڑکی سے مت کہنا Empty کسی لڑکی سے مت کہنا

    Post by کامران خان Thu Apr 08, 2010 2:40 pm

    کسی لڑکی سے مت کہنا
    کے اس سے پیار کرتے ہو
    اگر ایک بار دھیانی میں
    یہ اقرار کر بیٹھے
    کسی سے پیار کر بیٹھے
    تو پھر وعدوں کی دوروم میں
    الجھ کر ٹوٹ جو گے
    تمھارے پیار کا اس کو
    اگر احساس ہو جیے
    تو ہو سکتا ہے تم اس کا
    رنگ و روپ بن جو
    موحبّت کے سفر میں شاید
    ایسا مورر آجایے
    کے تم ناراضگی کا
    برملا اظہار کر بیٹھے
    کوئی انکار کر بیٹھے
    تو یہ سمجھو کوئی شیشہ
    کوئی دل ٹوٹ جائے گا
    کے ان کے دل بوہوت نازک
    بوہوت کمزور ہوتے ہیں
    کسی لڑکی کے دل کا ٹوٹنا بھی
    موت ہوتا ہے
    کسی لڑکی سے نہ کہنا
    ک اس سے پیار کرتے ہو

      Current date/time is Mon Nov 25, 2024 9:58 am