تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    اب کے مجھ کو دیکھ کے وہ، دیکھتا رہ جائے گا

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    اب کے مجھ کو دیکھ کے وہ، دیکھتا رہ جائے گا Empty اب کے مجھ کو دیکھ کے وہ، دیکھتا رہ جائے گا

    Post by کامران خان Thu Apr 08, 2010 2:48 pm

    اب کے مجھ کو دیکھ کے وہ، دیکھتا رہ جائے گا
    اس قدر بدلیں گے ہم وہ سوچتا رہ جائے گا

    میرے چہرے پر بھی ہوں گے بے رُخی کے زاوئیے
    ایسا ہے کہ مجھ میں مجھ کو ڈھونڈھتا رہ جائے گا

    اُس کی گلی سے اب میرا گزر ممکن نہیں
    وہ اپنے گھر کی کھیڑکیوں سے جھانکتا رہ جائے گا

    کیوں آنسوں کی دھول میں ،میں ذندگی کو جھونک دوں
    دل کا کیا ہے ٹوٹتا ہے، ٹوٹتا رہ جائے گا

      Current date/time is Mon May 20, 2024 9:16 am