تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    [center]Capture Pic from Video by Win Media Player[/center]

    کامران خان
    کامران خان


    Posts : 323
    Join date : 17.02.2010
    Location : Abu Dhabi

    [center]Capture Pic from Video by Win Media Player[/center] Empty [center]Capture Pic from Video by Win Media Player[/center]

    Post by کامران خان Sun Apr 18, 2010 12:57 pm

    Capture Pic from Video by Win Media Player
    اسلام علیکم
    محترم دوستو میں آج آپ کے لیے بہت زبردست قسم کی ٹپ لے کر آیا ہوں آپ لوگو اکثر ویڈیوز میں سے اپنی پسند کی تصاویر حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہو گے اکثر اس لیے وی سی ڈی کٹر اور ایس ڈی ایچ پلیر جیسے سافٹ ویرز بھی استعمال کرتے ہوگے لیکن آج میں ایک ایسی ٹپ کے کر آیا ہوں جو آپ کو ان اضافی سافٹ ویرز کے استعمال سے بے نیاز کردے گی یعنی آپ اپنے ونڈو میڈیا پلیر ( ایکس پی والے ) سے ہی اپنی ویڈیوز میں سے تصاویر کھینچ سکتے ہو بس ویڈو کی جگہ کی تصویر چائیے وہاں تک " سیکنگ بار " کو لے جاکر سٹاپ کردو اور اپنے کی بورڈ سے صرف
    Ctrl + i
    کی کیز دبا دو تو اس طرح آپ ایک باکس اوپن ہوگا وہاں آپ تصویر کا جوبھی نام دینا ہے دے کر سیو کرلو ایک بات اور کے ونڈو میڈیا پلیر ورژن کم از کم سات ہونا چائیے ونڈو ایکس پی میں جو ونڈو میڈیا پلیر ہے وہ نو ہے اور ورژن سات سے کم والے میڈیا پلیر مثلا ونڈو اٹھاونے اور ونڈو دو ہزار والے میڈیا پلیر میں یہ خصوصیت نہیں اور دوسری بات یہ کہ جو ویڈو فائلز
    wma
    کی فارمیٹ میں ہیں یعنی سٹریم کی فارمیٹ میں ہےان سے بھی اس طریقے سے تصاویر نہیں حاصل کی جاسکتیں امید ہے کہ آپ کو یہ چھوٹی سی ٹپ ضرور پسند آئی ہوگی

      Current date/time is Mon May 20, 2024 2:08 am