نیکی
ایک دفعہ ارشادہواکہ "اگرکچھ اورنہ ہوسکےتوبےکس حاجت مندکی
مددہی کیاکرو ِکسی بھولےبھٹکےہوئےکوراہ لگانا‘راستہ میں پڑی ضرررساں کوئی
چیزیاکانٹاہٹانابھی خداوندتعالْی کےنزدیک بہت بڑاکام ہے ِوہ ذات ایسےکام کی
قدرکرتی ہےاوراس کاگناہ معاف کردیتی ہے ِ"
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سےایک اورفرمان مروی ہےکہ
رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایاکہ "اللہ تعالی قیامت والےدن
فرمائےگااےآدم کےبیٹے!میں بیمارہواتوتونےمیری عیادت نہ کی ِانسان
حیران ہوکرکہےگاکہ اےمیرےرب توتورب العلمین ہے’میں تیری
کس طرح عیادت کرتا ِپھراللہ تعالی فرمائےگاکیاتحجھےمعلوم نہیں
کہ میرافلاں بندہ بیمارہواتوتونےاس کی عیادت نہ کی ِپھراللہ تعالی فرمائےگا
ِاےابن آدم!میں نےتحجھ سےکھانامانگاتوتونےمجھےکھا نانہ دیا ِکیاتجھےمعلوم
نہیں کہ اگرتواسےکھانادیتاتواسےمیر ےپاس پاتا ِاےآدم کےبیٹےمیں نےتجھ سےپانی
مانگاتوتونےمجھےپانی نہ پلایا ِانسان کہےگایےمیرےرب!میں تجھےکسطرح
پانی پلاتاجبکہ تورب العلمین ہے ِاللہ تعالی فرمائےگاکہ میرےفلاں بندےنےتجھ سےپانی
مانگامگرتونےاسےپانی نہ پلایا ِکیاتجھےمعلوم نہیں
کہ اگرتواسےپانی پلاتاتواسےمیرےپاس پاتا ِ(صحیح مسلم)