تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    جـمـعـه کـے دن سـورۃ الـکـھف پـڑھـنے کا وقـت کونـساہـے

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    جـمـعـه کـے دن سـورۃ الـکـھف پـڑھـنے کا وقـت کونـساہـے Empty جـمـعـه کـے دن سـورۃ الـکـھف پـڑھـنے کا وقـت کونـساہـے

    Post by أضواء Sat May 22, 2010 5:28 pm

    ]جـمـعـه کـے دن سـورۃ الـکـھف پـڑھـنے کا وقـت کونـساہـے

    ابوسـعید خدری رضي اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :

    ( جس نے جمعہ کی رات سورۃ الکھف پڑھی اس کے اور بیت اللہ کے درمیان نورکی روشنی ہوجاتی ہے ) سنن دارمی ( 3407 ) علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی نے صحیح الجامع ( 6471 ) میں اس حدیث کو صحیح قرار دیا ہے

    فـرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے :

    ( جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اسے کے لیے دوجمعوں کے درمیان نورروشن ہوجاتا ہے )

    ابن عمررضی اللہ تعالی بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :

    جس نے جمعہ کے دن سورۃ الکھف پڑھی اس کے قدموں کے نیچے سے لیکر آسمان تک نور پیدا ہوتا ہے جو قیامت کے دن اس کے لیے روشن ہوگا اور اس دونوں جمعوں کے درمیان والے گناہ معاف کردیۓ جاتے ہیں ۔

      Current date/time is Mon May 20, 2024 1:52 am