الـســــ عـلــيـــكـم ـلام
و
رحــمــة الله و بـركــاتــه
"سب كا خيال ركهنا چاہيے "
مديـنه ميں بنو سلمه نے اپنے محلے ميں ايك مسجد بنائى تهي
جس ميں حضرت معاذ بن جبل رضى الله عنه نماز پڑهاتے تهے
ايك دن عشاء كى نماز ميں انہوں نےسورة البقره پڑهى
جو قرآن كى سب سى لمبي سورة ہے پيچهے كى صفوں
ميں ايك صاحب تهے جو سـارا دن كهيت ميں
كام كركےآئے تهے
اور بہت تهكے هوئے تهے
حضرت معاذ بن جبل رضى الله عنه كى
نماز ابهى ختم نه ہوئى كہ وه نيت توڑ كر مسجد سے
چلے گئے
جب حضرت معاذ بن جبل رضى الله عنه كو خبر ہوئى
تو كہنے لگے كہ وه منافق ہےانهوں نے يہ بات سنى
انہيں بہت رنج ہوا
اور وه حضور صل الله و عليه و سلم كے پاس آئے
اور حضرت معاذ بن جبل رضى الله عنه كى شكايت كى
رسول صل الله وعليه وسلم نے
حضرت معاذ بن جبل رضى الله عنه
كو بلايا اور فرمايا
" چهوٹى سورتيں پڑها كرو كيونكـه تمهارے پيچهے
نماز پڑهنے والوں ميں سبهى قسم كےلوگ ہوتے ہے
بوڑهے بهى اور وه بهى جنہيں كوئى كام ہوتا ہے
تم كو سب كا خيال ركهنا چاہيے "
"من كـتاب الآحاديث "