تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا Empty الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا

    Post by أضواء Tue Jun 01, 2010 11:58 am

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا

    Tancredo Neves (رئيس البرازيل)

    اليکشن كى اس مہم کے دوران اس نے کہا
    (اگر مجهے 500،000...سے زيادہ کي آواز ( ووٹ )
    مل جائے تب مجهے
    خدا بهى ہرا نہيں سكـتا ...اس نے ووٹ حاصل کئے ،
    ليکن
    اس کے افتتاح سے پہلے بيمارہوااور مرگيا

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا Edbf1019a577cf424d72eed524a944b3_lm

    گلوکار اور شاعر ريو ڈي نےJaneryo كى ايک پارٹي ميں
    اس نے ايک سگريٹ پيا... اور پھر ہواء
    ميں دھواں خارج کر تے ،
    اس نے کہا کہ (خدا ، يہ تمہارے لئے ہے)
    32 سال كى عمرميں ايڈز كى بيماري سے
    بہت گندي حالات ميں مر گيا...


    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا 97f4062a09f574c23d218906507ddc2c_lm

    وہ شخص جو ٹائٹينک بنايا تھامس اينڈريو
    طاقت وقوت اور جہاز کي حفاظت پر ايک
    صحافي کي طرف سے پوچھے جانے پر
    اس نے مضبوطى لهجہ سے جواب ديا
    کہ (اب اسكو خدا بهى غرق "ڈوبا " نہيں کر سکـتا ) ،
    مجھے لگـتا ہے کہ آپ سب جانتے ہيں کہ کيا ہوا ہے
    اس کي ٹائٹينك كے ساتهہ

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا F917a3c2c8773e144945d0692880a5b5_lm

    مارلين (ڈاؤن مونرو)
    اس كى ايک پارٹي ميں جب
    ايک عملي كام کے لئے مبلغين ميں سے ايک نے کہا
    (کہ خدا مجھے تمہارے پاس بھيجا ہے)
    تب اس نے جواب ديا اور خدا سے يہي کہو کہ
    (مجهے اس ہفتے اس كى ضرورت نہيں ہے)
    اور ايک ہفتے بعد اس کے گھر ميں ہي مر گئى

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا 96d55ffc41f25df2473f32bc632ce425_lm

    سکاٹ : بان Bon Scott
    (سنگر) 1979ميں جو گاتا تها
    اور کہتا ہيں کہ (خدا مجھے تيرى مدد نہيں چا ہيے ،
    ميں خودہى تيزى سےچلاجاونگا دوزخ کي طرف )

    19.02.1980ميں قئے سے گھٹ كر مرا ہوا پايا گيا ...

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا 2c0831184b3be94934d26e30b59c3629_lm

    برازيل کے علاقے Campina ميں (سن 2005 ء) ميں
    شرابي دوستوں کا گروپ سير كو جار ہے تهےتب ان ميں
    سے ايك لڑکي كى ماں نے فكر مند ہوتے ہوئےبيٹي كاہاتھ پکڑكرکہا
    ("جاؤ ، خدا تمہارے ساتھ ہے تمہاري حفاظت کرے )
    لڑکي نے جواب ديا
    ( اگر خدا ہمارے ساتھ سفر کرنا چاہتا ھے تو اس كيلئے،
    گاڑي کے اندر كوئى جگہ نہيں رہى ..صرف گاڑي کي ڈککي ميں مليگى ..
    ان کے جانےکے كچهہ ہى گھنٹے بعد خبرملى كہ ، اس قدر
    خوفناك حادثہ ہوا کہ پوليس گاڑي کي شناخت بهى نہيں کر سكے...
    اور سب کے سب لوگ ہلاك ہو گئے
    انتہائي قابل تعريف (مدهش)بات يہ تهى كہ
    ٹرنك گاڑي کے پيچھے حصے كو نقصان نہيں پہنچا

    Christine ہيوٹ
    صحافي (اور جميکا کى ميزبان)
    ااس نے کہا قـرآن
    جس كـتاب پر "الله "كا عظيم نام ہو يا خدا كےلفظ پر مشتمل ہے
    سب سے بدتر وہ کـتاب ہے

    6-2006 ميں اس کي گاڑي ميں جلى ہوئى ملى ،

    الله سبحانه كى نافرمانى كى اورالله نے انہيں هلاك كيا C9436d2133b80ebe0c577ae3edb35953_lm


    اللهم لاتزغ قلوبنا بعد إذ هديتنا
    وارحمنا برحمتك يا أرحم الراحمين

    زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اس عبرت اور سبق آموز
    رسالے کو عام کرے
    اللہ یجزاکم خیر وبارک اللہ فیکم

    أضـــواء1431/6/18هـ

      Current date/time is Mon May 20, 2024 2:08 am