تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے

    kanwal
    kanwal


    Posts : 11
    Join date : 28.07.2010

    تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے Empty تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے

    Post by kanwal Wed Jul 28, 2010 3:54 pm

    تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے
    تجھ کو اے دوست دعا دے کر گزر جائیں گے

    ہم وفاؤں کے جزیروں کے ہیں رہنے والے
    ہم تو پیغام وفا دے کر گزر جائیں گے

    ہم کبھی تجھ کو ستم گر نہ کہیں گے
    اپنی قسمت کا لکھا کہہ کر گزر جائیں گے
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے Empty Re: تیری گلیوں میں صدا دے کر گزر جائیں گے

    Post by أضواء Mon Aug 02, 2010 11:17 am

    ہم کبھی تجھ کو ستم گر نہ کہیں گے
    اپنی قسمت کا لکھا کہہ کر گزر جائیں گے


    تهانكس

      Current date/time is Mon May 20, 2024 7:22 am