تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    اس نے سوچ کر الودع کہے دیا

    kanwal
    kanwal


    Posts : 11
    Join date : 28.07.2010

    اس نے سوچ کر الودع کہے دیا Empty اس نے سوچ کر الودع کہے دیا

    Post by kanwal Wed Jul 28, 2010 3:58 pm

    اس نے سوچ کر الودع کہے دیا۔
    یہ غریب لوگ ہیں محبت کے سوا کیا دیں گے۔

    مجھے برا کہے دیا تو کیا ہوا۔
    یہی بہت ہے مجھے یاد کر رہا تھا کوئئ۔۔

    محبت راستہ ہے وہ
    کہ جس کی پہلی منزل ہی جدائی ہے
    چلو اس راستے پر چل نکلتے ہیں
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    اس نے سوچ کر الودع کہے دیا Empty Re: اس نے سوچ کر الودع کہے دیا

    Post by أضواء Mon Aug 02, 2010 11:28 am

    محبت راستہ ہے وہ
    کہ جس کی پہلی منزل ہی جدائی ہے
    چلو اس راستے پر چل نکلتے ہیں


    بهت خوب ... ليكن

    میں تو یہ کہتی ہوں کے
    کتابوں میں چھپتے ہے چاہت کے قصے حقیقت کی دنیا میں محبت نہیں ہے یہ بیکار بےدام چیز ہے

      Current date/time is Mon May 20, 2024 8:09 am