تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

4 posters

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Empty ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    Post by أضواء Tue Jan 26, 2010 8:06 pm

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    الـســــلام عـلـيــــكـم و رحمة الله و بــركــاتــه

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ NaturalBeautyLookDayNight


    چہرے کي کشش خوبصورت، صاف، ملائم ونرم چکني چمکدار جلد پر انحصار کرتي ہے،
    آب، وہوا، ماحول، تناؤ، عدم توازن، خوراک وغيرہ کا اثر جلد پر فوري اثر انداز ہوتا ہے،
    جس کي وجہ سے جلد کي قدرتي خوبصورتي ختم ہوجاتي ہے، جلد کي کشش قائم رکھنے کيلئے
    جلد کي مناسب ديکھ بھال صفائي اور ضروري اجزاء کے ذريعے جلد کو غذائيت دينے کي ضرورت ہوتي ہے?
    جلد کي مناسب ديکھ بھال کے لئے جلد کے مزاج کو معلوم کرنا ضروري ہے،
    جلد کو مندرجہ ذيل حصوں ميں تقسيم کيا جاسکتا ہے?


    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Beauty-tips-for-face


    عام جلد ( نارمل اسکن )
    چکني جلد ( آئيلي اسکن )
    خشک جلد ( ڈرائي اسکن )
    ملي جلي جلد ( کمپبينيشن اسکن )
    حساس جلد ( اسينٹو اسکن )


    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 53340


    کيسے پہچانيں جلد کا مزاج؟
    ٹشوس پيپر ٹيسٹ کے ذريعے ہم جلد کو آساني سے پہچان سکتے ھيں،
    صبح اٹھ کر سب سے پہلے ٹشو پيپر ٹيسٹ کريں، اس کے لئے
    الگ الگ ٹشو پيپر لے کر اپني پيشاني، گال ناک ٹھوڑي پر دبائيں، رگڑيں?
    اگر تمام ٹشو پيپرز پر چکانئي ہے تو آپ کي جلد چکني ہے?
    اگر ناک، ٹھوڑي اور پيشاني کے ٹشو پر چکانئي اور گالوں والے پيپر پر
    بالکل بھي چکانئي نہ ھو تو سمجھيں کہ آپ جلد ملي جلي ہے?
    اگر کسي بھي ٹشو پيپر پر تيل نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کي جلد خشک يا عام ہے?
    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 53341
    خشک اور عام جلد کو پہچانے کے لئے آپ اپنےچہرے کو بيسن يا آٹے سے صاف کريں?
    اگر چہرہ کھچا کھچا سا محسوس کريں تو آپ کي جلد خشک ہے?
    اگرجلد ملائم، لچکيلي ہو تو آپ کي جلد عام ہے?
    حساس جلد پر کيل مہاسوں کي بھر مار ہوتي ہے?
    عام جلد نارمل اسکن عام جلد ميں نمي اور چکانئي کا صيح توازن نہ
    ہونے کي وجہ سے جلد ميں خاص کشش، تازگي اور ہلکي سرخي ہوتي ہے،
    عام جلد اچھي قسم کي جلد تسليم کي جاتي ہے?


    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Herbs


    عام جلد کي ديکھ بھال?
    عام جلد کو خوبصورت بنائے رکھنے کيلئے صبح وشام جلد کي صفائي کريں?
    گہرا ميک اپ نہ کريں، اس سے چہرے کي فطري چمک چھپ جائے گي?
    غسل کرنے سے پہلے چہرے پر ہلکي مالش کرليں،
    جس سے جلد پر خون کا دورہ ہوگا جلد مزيد خوبصورت بنے گي?
    رات کو سوتے وقت ميک اپ ضروري اتارديں،
    جس سے مطلوبہ مقدار ميں آکسيجين حاصل ہوسکے?
    جلد کي پرورش اور کشش کے لئے ھفتے ميں ايک بار ابٹن ضرور لگائيں?
    پندرہ دن ميں ايک بار چہرے پر بھاپ ديں?
    متوازن غذا کا استعمال کريں?

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 53344

    عام جلد کے لئے نسخے?
    دو چمچہ گيہوں کا آٹا لے کر پاني ميں گاڑھا پيسٹ تيار کرليں،
    اسے ھلکا سا گرم کرليں، اس ميں ايک چمچہ شہد ملا کر چہرے پر لگائيں، گيہوں
    ميں پائے جانے والے فائبر جلد کے مردہ خلئيوں کو صاف کرديتا ہے،
    شہد جلد ميں کھچاؤ پيدا کرکے جلد ميں خون کا دورہ بڑھاديتا ہے،
    يہ نسخہ باقاعدہ استعمال کرنے سے جلد تندرست اور خوبصورت بني رہتي ہے?
    دو چمچہ ميدے کو دودھ ميں ملا کر گرم کرليں، ٹھنڈا کرکے
    اس ميں عرق گلاب ملا کر چہرے پر لگائيں، دس پندرہ
    منٹ بعد چہرے کو نيم گرم پاني سے دھوليں، ميدہ جلد ميں
    کنھچاؤ پيدا کرکے خون کے دورے ميں اضافہ کرديتا ہے
    اور مردہ خلئيوں کو اچھي طرح سے نکالتا ہے، دودھ اچھي قسم کا کلينر ہے،
    عرق گلاب ميں پائے جانے والے عناص جلد کو غذائيت ديتے ھيں،
    اس ميں موجود وٹامن اي اينٹي آکسي ڈينٹ کا کام کرتا ہے?
    دو چمچہ لوکي کا رس ، دو چمچہ پپيتے کا گودا، ايک عدد بادام،
    آٹھ دس عدد انگور، ان سب کو اچھي طرح پيس کر ملاليں،
    اس ميں ايک چمچہ عرق گلاب ملا کرچہرے پر لگائيں،
    دس پندرہ منٹ کے بعد چہرہ دہوليں، لوکي، پپيتا ، بادام اور انگور ميں پائے
    جانے والے عناصر عام جلد کو غذائيت فراہم کرتي ھيں، جس سے جلد خوبصورت بني رہتي ہے?


    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 3422146


    چکني جلد?
    آئيلي اسکن يہ جلد چکني اور چمکلي ہوتي ہے،
    يہ جلد اچھي طرح تسليم کي جاتي ہے، ليکن زيادہ
    چکني ہونے پر کئي بار کئي طرح کے مسائل پيدا ہوتے ھيں،
    اس لئے اس طرح کي جلد کو خصوصي ديکھ بھال کي ضرورت ہوتي ہے،
    چکنے غدودوں کي زيادہ سرگرمي کي وجہ سے جلد کي سطح پرچکناہٹ پھيل
    جاتي ہے، جس کي وجہ سے کيل ، مہاسے ، بليک ھيڈز، داغ دہبے وغيرہ
    کے مسائل پيدا ہوتے ھيں?



    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 53347
    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Empty Re: ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    Post by مغل شہزادہ Tue Jan 26, 2010 9:46 pm

    بہت ہی زبردست ٹیپس ہیں ۔

    پہلے “دای اماں “ ۔۔۔“نانی اماں“ کے نسخے ہوتے تھے ۔ آج کل بیوٹی پارلرز ، سنٹرز کا دور چل نکلا ہے ۔ کام کم اور دام زیادہ کھرے کیئے جاتے ہیں۔ جو ایک دفعہ بیوٹی سنٹر سے میک اپ کروا لیتی ہے اگلے ہفتے اپنا بیوٹی پارلر کھول کر اوپر “ماہر بیوٹیشن کی زیر نگرانی“ کا بوڑد چسپاں کر دیتی ہے ۔ ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور “رنگ“ بھی چوکھا آتا ہے۔
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Empty Re: ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    Post by أضواء Wed Jan 27, 2010 12:17 am

    اس كا جواب ابهى نہدں تھوڑی دیر بعد دونگی اب زرا مصروف ہوں think
    تعبير
    تعبير


    Posts : 57
    Join date : 16.01.2010
    Location : ممى کے دل میں

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Empty Re: ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    Post by تعبير Wed Jan 27, 2010 3:53 pm

    أضــــواء انتى

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ W6w_w6w_2005050321445632512519ff98

    زبردست معلومات ديتى هو .... شكريه
    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ 9-50
    ""فنآآآآ"""


    Posts : 54
    Join date : 18.02.2010
    Location : ابوظــبـى

    ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨ Empty Re: ¨°o.O ( ..^أضــواء بیـوٹی ســنـٹـر^.. ) O.o°¨

    Post by ""فنآآآآ""" Sat Feb 20, 2010 7:52 am

    واااااااااااااااااااااو

    تهاينكيو أضواء

    thanks

      Current date/time is Mon May 20, 2024 7:00 am