تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

2 posters

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty *تم اگر ساتھہ دینےکا وعدہ کرو *

    Post by أضواء Fri Jan 29, 2010 4:34 am

    First topic message reminder :

    *تم اگر ساتھہ دینےکا وعدہ کرو *

    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by مغل شہزادہ Tue Feb 02, 2010 1:39 pm

    Tum mujhe yoonh bhula na pao gay
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Thu Feb 25, 2010 7:34 am

    یہ دل تم بن ہیں لگتا نہیں ہم کیا کرے

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Thu Feb 25, 2010 7:54 am

    تمہاری نظر کیوں خفاہوگی خطاءبخش دو گر خطاءہوگئی
    سزاء ہی صحیح آج کچھہ تو ملا ہے
    سزاء میں بھی ایک پیار کا سلسلہ ہے
    محبت کا اب کچھہ بھی انجام ہو ملاقات کی ابتدا ہوگئی

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Thu Feb 25, 2010 8:23 am

    یوں ہی تم مجھہ سے بات کرتی ہو یا کوئی پیار کا ارادہ ہے
    ادائیں دل کی جانتا ہی نہیں میرا ہمدم بھی کتنا سادہ ہے

    روز آتی ہو تم خیالوں میںِ زندگی میں بھی میری آجاؤ
    بیت جائے نہ یہ سوالوں میں اس جوانی پہ کچھہ ترس کھاؤ
    حال دل سمجھو صنم کہینگے منہ سے نہ ہم ہماری بھی کوئی مریادا ہے

    بھولے پن میں ہے وفاء کی خوشبو تجھہ پہ سب کچھہ نہ کیوں لٹاؤں میں
    میرا بیتاب دل یہ کہتا ہے تیرے سائے سے لپٹ جاؤں میں
    مجھہ سے یہ میل تیرا نہ ہو ایک کھیل تیرا یہ کرم مجھہ پہ کچھہ زیادا ہے


    بن گئی ہو میری سدا کیلئے یا مجھے یوں ہی تم بناتی ہو
    کہیں بانہوں میں نہ بھر لوں تمکو کٰیوں میرے حوصلے بڑھاتی ہو
    حوصلے اور کرو پاس آکے نہ ڈرو دل نہ ٹوڑینگے اپنا وعدہ ہے


    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by مغل شہزادہ Thu Feb 25, 2010 7:17 pm

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا

    جسے بھی دیکھیئے وہ اپنے آپ میں گم ہے
    زباں ملی ہے مگر ہم زباں نہیں ملتا

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا

    بُجھا سکا ہے بھلا کون وقت کے شُعلے
    یہ اِیسی آگ ہے جس مہیں دھواں نہیں ملتا

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا

    تیرے جہاں میں ایسا نہیں کے پیار نا ہو
    جہاں اُمید ہو اِس کی وہاں نہیں ملتا

    کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
    کہیں زمیں تو کہیں آسماں نہیں ملتا


    (جگجیت سنگھ
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Fri Feb 26, 2010 7:20 am

    نہ شکوہ ہے کوئی نہ کوئی گلہ ہے سلامت رہے تو یہ میری دعاء ہے
    بہت ہی کٹھن ہے محبت کی راہیں زرا بچ ے چلنا زمانہ برا ہے

    عجب تیری محفل میں دیکھا تماشہ کہیں روشنی ہے کہیں ہے اندھیرا
    مقدر چراغوں کے بدلے ہوئے ہیں کوئی بجھہ رہا ہے کوہی جل رہا ہے

    مبارک تجھے ہو تیرے دل کی دنیا میری زندگی کا کوئی غم نہ کرنا
    یہ سب گردشیں ہے نصیبوں کے پیارے نہ تیری خطاء ہے نہ میری خطاء ہے
    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by مغل شہزادہ Fri Feb 26, 2010 12:44 pm

    تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
    محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو

    جفائیں بہت کی بہت ظلم ڈھائے
    جفائیں بہت کی بہت ظلم ڈھائے
    کبھی اک نگاہ کرم اس طرف بھی
    ہمیشہ ہوئے دیکھ کر مجھ کو برہم
    کسی دن ذرا مسکرا کر تو دیکھو

    جو الفت میں ہر اک ستم ہے گوارا
    یہ سب کچھ پاس وفا تم سے ورنہ
    ستاتے ہو دن رات جس طرح مجھ کو
    کسی غیر کو یوں ستا کر تو دیکھو

    اگرچہ کسی بات پر وہ خفا ہیں
    تو اچھا یہی ہے تم اپنی سی کرلو
    وہ مانے نہ مانے یہ مرضی ہے ان کی
    مگر ان کو پر نم منا کر تو دیکھو

    تمہیں دل لگی بھول جانی پڑے گی
    محبت کی راہوں میں آکر تو دیکھو
    مغل شہزادہ
    مغل شہزادہ
    Administrater
    Administrater


    Posts : 212
    Join date : 13.01.2010
    Age : 38
    Location : بیچ منجدھار

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by مغل شہزادہ Fri Feb 26, 2010 12:46 pm

    بھیگا بیگا سا یہ دسمبر ہے
    بھیگی بھیگی سی تنہائی ہے
    ان کتابوں میں جی نہیں لگتا
    ہم کو سجنی کی یاد آئی ہے

    شام کی کالی آنکھیں جب پلکوں کو جھپکاتی ہے
    کسی پیڑ کے نیچے کچھ یادیں گنگناتی ہیں
    کچھ پیار کے آدھے نغمے اور تھی پیار کی کہانی
    ایک شہر کاراجا اور اک گائوں کی رانی
    دونوں بڑے پریمی تھے بن میں آیا کرتے تھے
    ان کے پیار کے میٹھے نغمے پنچھی گایا کرتے تھے

    اب نہ پریمی ہے نہ وہ باتیں ہیں
    اور یادیں ہی اپنی کمائی ہے
    ان کتابون میں جی نہیں لگتا
    ہم کو سجنی کی یاد آئی ہے

    اس کمرے کی کھڑکی بارش کا شور سناتی ہے
    اور تمہاری آہٹ ہم کو یہ روگ لگاتی ہے
    اب کے سال دسمبر میں جب بن میں میں جائوں گا
    نیلی جھیل ،درختوں کے سائے اور سوکھے پتے
    سارے تیرا پو چھیں گے کہاں ہے تیرا پوچھیں گے
    تیرا پریمی اور کہاں ہے سارے تیرا پوچھیں گے

    کیا بتائوں گا کیا کہا نی ہے
    اب تو قسمت میں اپنی جدائی ہے
    ان کتابوں میں جی نہیں لگتا
    ہم کو سجنی کی یاد آئی ہے

    شام ڈھلے جب پنچھی اپنےاپنے گھر جاتے ہیں
    کوئی مجھے بتلائے مجھ کو یہ کیوں تڑپاتے ہیں
    میں نے بھی اک سپنا دیکھا تھا اپنے گھر کا
    کھو نہ جائے میرا پنچھی لیکن مجھ کوڈر تھا
    میرا یہ افسانہ ہے سارا یہ افسانہ ہے
    میرا پنچھی رستہ بھولا پاگل میں انجانہ ہے

    تو گیا ہے تومیں نے جانا ہے
    میرا دل اب بھی تیرا دیوانہ ہے
    ان کتابوں میں جی نہیں لگتا
    ہم کو سجنی کی یادآئی ہے
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Fri Feb 26, 2010 9:21 pm

    خبر میرے مرنے کی سنتے ہی دیکھو
    وہ ہاتھوں میں مہندی رچانے لگے ہے


    سفر آخری ہے کوئی ان سے کہدے
    جنازہ میرا سب اٹھانے لگے ہے


    خطائیں بھلاکرکےگزرے دنوں کی
    کیا معاف مجھکو میرے دشمنوں نے
    مگر وہ نہ آئے میت پہ میری
    اور ہم جب کے دنیا سے جانے لگے ہے


    عداوت کے شعلوں میں سب رشتے ناطے
    خلوص وفاء کے ہوئے خاک دیکھو
    میرے ہمسفر تھے جو اچھے دنوں میں
    وہ ہی مجھہ سے دامن بچانے لگے ہے


    سفر آخری ہے کوئی ان سے کہدو
    جنازہ میرا سب اٹھانے لگے ہے
    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں * - Page 4 Empty Re: *پھول تمہیں بهيجا ہے خط میں *

    Post by أضواء Sat Feb 27, 2010 12:33 pm

    وہ میری جان ،، بول میری جان
    تیری آنکھوں نے جانے كیا جادوکیا میں بھی گیا میرا دل گیا
    تو نیندوں میں سپنے پرو گیا اس دن مجھے کچھہ ہوگیا

    ہر گھڑی اب مجھے اب یہ ہی کام ہے تیری یاد ہے یاتیرانام ہے
    تیرے ملنے سے دھڑکن نے انگڑائی لی میں بھی گیا میرا دل بھی گیا



      Current date/time is Mon May 20, 2024 7:22 am