“تعبیر“ پر پھولوں کی دکان “
تعبیر فیملی فورم ایک پھول کی طرح ہم سبکو خوشبو بِکھیرتا ہے
اِس حسیِن خوابوں کی تعبیر پر میں نے سونچا کے کیوں نہ ہم پھولوں کی
دوکان ہی کھول لیں
تو دوستو آپ بھی آپنی من پسند پھولوں کے ساتھہ شرکت کریں
اے پھول میرے پھول کو یہ پھول دے دینا
کہنا کے تیرے پھول نے یہ پھول دیا ہے
جارى الموضوع
¨°o.O ( ..^أضــواء ^.. ) O.o°¨