برائے مہربانی
اس تصویر کو صرف بڑے بہادر اور حوصلہ مند ممبران دیکھیں
ہوا یوں کہ
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وہ اچانک جب گھر داخل ہوا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
تو اسکو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا اور جو منظر اسکی آنکھوں کے سامنے تھا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اسے دیکھ کر تو اس کا پارہ غصے سے بہت ہائی ہو گیا اسکو اپنا سانس گھٹتا ہوا محسوس ہوا
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وہ سوچتا رہا کہ اتنا کچھ ہو جانے کے بعد اسکے زندہ رہنے کا کوئی جواز نہیں
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
اور پھر اس سے برداشت نہ ہوا اور اس نے خودکشی کر لی
۔
۔
۔
اور پھر اس نے اپنی خودکشی کا ذمہ دار گھر میں ہونے والی صفائی کو ٹھہرایا