تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے

    kanwal
    kanwal


    Posts : 11
    Join date : 28.07.2010

    مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے Empty مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے

    Post by kanwal Wed Jul 28, 2010 4:01 pm

    مجھ سے گلے ہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں اُسے ۔ ۔
    یہ سوچ کر ہم نے بھی روکا نہیں اُسے ۔ ۔
    وہ شخص کبھی چاند ستاروں سے یہ پوچھے ۔ ۔
    ہے کون سی وہ رات جب سوچا نہیں اُسے ۔ ۔
    الفاظ تیر بن کر اُترتے رہے دل میں ۔ ۔
    سنتے رہے چپ چاپ ہی ٹوکا نہیں‌ اُسے ۔ ۔
    ساگر یہ محبت نہیں‌ اصولٕ وفا ہے ۔ ۔
    ہم جان تو دے دیں‌ گے مگر دھوکا نہیں اُسے ۔ ۔

      Current date/time is Mon May 20, 2024 7:00 am