تعبیر

Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

    اپنے سائے سے بھي اشکوں کو چھپا کر رونا

    أضواء
    أضواء
    Administrater
    Administrater


    Posts : 762
    Join date : 14.01.2010
    Location : دمــام (سعوديــه )

    اپنے سائے سے بھي اشکوں کو چھپا کر رونا Empty اپنے سائے سے بھي اشکوں کو چھپا کر رونا

    Post by أضواء Mon Mar 08, 2010 7:27 pm

    اپنے سائے سے بھي اشکوں کو چھپا کر رونا
    جب بھي رونا تو چراغوں کو بجھا کر رونا


    ہاتھ بھي جاتے ہوئے وہ تو ملا کر نہ گيا
    ميں نے چاہا جسے سينے سے لگا کر رونا


    تيرے ديوانے کا کيا حال کيا ہے غم نے
    مسکراتے ہوئے لوگوں ميں جا کر رونا


    لوگ پڑھ ليتے ہيں چہرے پہ لکھي تحريريں
    اتنا دشوار ہے لوگوں سے چھپا کر رونا

    :

      Current date/time is Tue Nov 26, 2024 2:55 am