علامه اقبال کا ظریفانہ کلام
یہاں پر آپ لوگوں نے اقبال کا ظریفانہ کلام شیئر کرنا ہے، کوئی شعر، قطعہ یا رباعی کچھ بھی چلیگی۔۔
تو ہو جائے شروع
شروعات ہم ہی کیئے دیتے ہے
تیرے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ، کیا چاپتا ہوں
-
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں، سزا چاہتا ہوں